اسلام علیکم صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے اسی طرح رمضان کا پہلا جمعہ آن پہنچا۔ ابھی کل کی بات لگتی ہے کہ میں سامان پیک کر، گھر والوں کو خدا حافظ کہہ، پونہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ یا یہ کہ رمضان کی چاند رات کو ہم نے……
رمضان ١٤٤٣ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ